MEPCO Electricity Bills due date extended
میپکو نے بجلی کے بلوں کی آخری تاریخ بڑھا دی
ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر میپکو ریجن کے صارفین کے بجلی بلوں کی ادائیگی میں توسیع کردی۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر محمود
31مارچ2020ء تک بلوں کی ادائیگی کرنے والے صارفین سے لیٹ پے منٹ سرچارج (LPS) وصول نہ کرنے کا حکم
میپکو ریجن کے 64لاکھ سے زائد صارفین کی سہولت کے لئے بیچ نمبر 1سے بیچ نمبر30کے بلوں کی وصولی کی تاریخ ری شیڈول
20،24،25،26اور27مارچ 2020ء کو بلوں کی ادائیگی کرنے والے بیچ 1سے بیچ 8تک کے صارفین اپنے بل 31مارچ2020ء تک بغیر لیٹ پے منٹ سرچارج اداکرسکیں گے
بیچ 9کے صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ 30مارچ سے بڑھا کر 7اپریل کردی
بیچ10کے صارفین کے بلوں کی تاریخ ادائیگی 30مارچ سے بڑھاکر8اپریل کردی
بیچ11کے صارفین کے بلوں کی تاریخ 31مارچ سے بڑھاکر9اپریل کردی
بیچ12کے صارفین کے بلوں کی تاریخ ادائیگی 31مارچ سے بڑھاکر 10اپریل مقرر
بیچ13اوربیچ14کے صارفین کے بلوں کی تاریخ 3اور6اپریل سے بڑھاکر 13اپریل کردی
بیچ15اوربیچ16کے صارفین کے بلوں کی تاریخ 7اور8اپریل سے بڑھاکر 14اپریل مقرر
بیچ 17,18کے صارفین کے بلوں کی تاریخ 9,10اپریل سے بڑھاکر 15اپریل کردی
بیچ19,20کے صارفین کے بلوں کی تاریخ 13,14مارچ سےبڑھاکر16اپریل مقرر
بیچ 28, 29کے صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ 31مارچ,
بیچ 17کے صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ 30مارچ تک بڑھادی گئی
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteGood decision by MEPCO PAKISTAN.
ReplyDelete