Insaaf Imdad Program Punjab Pakistan

Insaaf Imdad Program Punjab Pakistan

Insaaf Imdad Program Punjab Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کی طرف سے مستحق لوگوں کو ماہانہ 4000 تقسیم کیا جائے گا.
مستحق افراد کا اندراج آپ دی گئی ویب سائٹ پر فارم پُر کرکے کر سکتے ہیں. یا دیے گئے لنک سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرکے بھی اندراج کروایا جا سکتا ہے. اس کے علاوہ دیے گئے طریقے سے 8070 پر میسج کر کے بھی اندراج کروایا جا سکتا ہے. درج ذیل لوگوں کو یہ امداد نہیں ملے گی.
حاضر سروس یا ریٹائرڈ سرکاری و نیم سرکاری ملازمین. 
 مالکِ اراضی(جس کے نام اپنی زمین ہے). 
 کسی اور فلاحی اسکیم سے فائده اٹھانے والے افراد. 
 یوٹیلیٹی بلز (بجلی یا گیس وغیرہ کا بل) ماہانہ10,000 سے زیادہ ہو. 
 کسی بھی قسم کی گاڑی کا مالک (علاوہ موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی).
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور کوشش کرکے خود بھی 
مستحق لوگوں کے اندراج کو یقینی بنائیں. شکریہ

Send message to 8070 with following format
Name<space>Mobile No<space>CNIC<space>imdad
Example 
Muhammad Ali 0300000000 3120300000000 imdad

Comments