اللہ کے فضل اور دوستوں کی محنت سے آج بستی شیخوپورہ آبادی میں 10 تھیلی آٹا تقسیم کر دیا گیا ہے.
اب یہ یقین ہے کہ وہ بھوکے نہیں سوئیں گے
اس کے علاوہ 30 سے زیادہ گھروں کو آٹا فراہم کیا ہے جو کافی دنوں سے چاول یا دوسری چیزوں پر گزارا کر رہے تھے.
اب اگلا ٹارگٹ ان کے آنے والے دنوں کیلئے انتظامات کرنا ہے.
مشکل کی اس گھڑی میں تمام دوستوں کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔۔۔پلیززز تعاون کریں
غریبوں کے گھروں میں بالکل بھی آٹا نہیں ہے۔۔۔نہ ہی اکثریت کی دیہاڑی لگ رہی ہے۔۔۔کوئی ایک یہ کام نہیں کرسکتا۔۔۔سب دوست مل کر اس کام میں حصہ ملائیں
ہم نے بہت قریب سے آج صورتحال دیکھی ہے کچھ لوگ چاول اور حلوہ کھا کر گزارہ کررہے ہیں اور کسی کے پاس وہ اب خریدنے کی طاقت بھی نہیں ہے. 😥
دو سو ٫تین سو یا ہزار روپے سے ہم غریب نہیں ہوجائیں گے لیکن اس سے کتنے گھروں میں چولہا چلے گا اور اپکو کتنا ذہنی سکون اور اجر ملے گا ۔آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔
Comments
Post a comment