Corona Relief Tiger Force Registration

Corona Relief Tiger Force Registration


Prime Minister Imran Khan has announced the Karuna Tiger Force. The team will provide ration to the affected people in the countryside and arrange for the care of the sick by identifying them.
To register you can register yourself on the Citizen portal.
You can ask if there is a registration issue.

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کرونا ٹائیگر فورس کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹیم ملک میں گاؤں گاؤں متاثرہ لوگوں تک راشن پہنچائے گی اور بیمار لوگوں کی نشاندہی کرکے ان کی دیکھ بھال کا انتظام کرے گی۔
رجسٹریشن کیلئے آپ Citizen portal پر رجسٹر ہو کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
اگر رجسٹریشن کے حوالے سے کوئی مسئلہ ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔

Comments