*شادی کیا ھے ؟*
• شادی ..; وہ خوب صورت جنگل ھے ... جہاں ... " بہادر شیروں " کا شکار .ہرنیاں کرتی ہیں.!! 😜😜
• شادی مطلب ... "اجی سنتے ہو" سے لیکر .."بہرے ہوگئے ہوکیا؟"
تک کاسفر .!! 😊😊
• شادی مطلب ..."تم جیسا کوئ نہیں" سے لیکر "تم جیسے بہت دیکھے ہیں" .!! 😊😊
• شادی مطلب ... "آپ رہنے دیجئیے" ..سے لیکر۔۔۔۔۔۔۔۔"آپ تو رہنے ہی دیجیئے"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک کا سفر... 😊😊
• شادی مطلب ..."کہاں گئے تھے جان" ... سے لیکر ... "کہاں مرگئے تھے" ... تک کا سفر۔۔.. 😊😊
• شادی کا مطلب
"آپ نصیب سے ملے مجھے" سے لیکر ..."میرے تو نصیب ہی پھوٹ گئے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تک کا سفر ... 😊😊
• شادی شدہ زندگی سوات جیسی ھے
"خوبصورت تو ھے۔۔۔۔۔۔
لیکن دہشتگردی بہت ھے"
Comments
Post a comment